یہ بلاگ تلاش کریںMusarratsyed Ali

جمعہ، 9 ستمبر، 2022

  آہ ملکہ الزبتھ دوم

بر صغیر میں بے شمار بچیوں کے پیدا ہونے پر ان کا نام "ملکہ" رکھا جاتا ہے، اس لئے نہیں کہ ان کی شکل ملکہ الزبتھ دوم سے ملتی ہے بلکہ شاید اس لئے کہ ان کے والدین کی خواہش ہو کہ ان کی بچی ایک تہائی دنیا پر نہیں تو کم از کم اپنے آس پاس کے لوگوں پر تو راج کرے۔
ملکہ الزبتھ (ملکہ برطانیہ) آج پوری دنیا کو چھوڑ کر چلی گئیں لیکن کروڑوں دلوں میں بسنے والی ملکہ کو کون نکال پائے گا اور کب تک ؟
تاریخ میں سنہرے عنوان کے تحت سنہرے الفاظ میں لکھی جانے والی ایسی کتاب محض لندن کے عجائب گھر میں نہیں ملے گی بلکہ پوری دنیا کے کونے کونے سے آواز آئے گی
"ادھر آؤ، ہم بتاتے ہیں ملکہ الزبتھ کون تھیں"
اور اس آواز کی گونج صدیوں فضا میں موجود رہے گی۔
یا اللّٰہ کوئی ایک اور ایسی ملکہ نہیں تو عام بچی کو الزبتھ کی کنیز جیسے ہی نصیب عطا فرما 🤲

ہماری زمین کے اوقات اور ہم

  بچہ بچہ جانتا ہے کہ ہماری زمین ایک سیارہ ہے اور دیگر سیاروں کی مانند خلا میں معلق ہے اس کا محور 23.5  درجے پر جھکا ہؤا ہے ۔ محوری جھکاؤ ک...